Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کی پدم ایوارڈ تقریب کی جھلکیاں مشترک کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کی پدم ایوارڈ تقریب کی جھلکیاں مشترک کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کی پدم ایوارڈز تقریب کی کچھ جھلکیاں مشترک کیں، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو ایوارڈز عطا کیا گیا تھا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو پدم سے نواز ا گیا۔‘‘

 

Glimpses from today’s ceremony in which Padma Awards were conferred on distinguished people from different walks of life. pic.twitter.com/eEdUHLtbHE

— Narendra Modi (@narendramodi) March 28, 2022

 

 

*************

 

ش ح-ح ا– ن ع

(29.03.2022)

U. No.3384