Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی سے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم جناب رشی سنک


برطانیہ کے سابق وزیر اعظم جناب رشی سنک اور ان  کی فیملی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں معززین نے کئی موضوعات پر شاندار گفتگو کی۔

جناب مودی نے کہا کہ مسٹر سنک ہندوستان کے ایک عظیم دوست ہیں اور ہندوستان-برطانیہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے  لئے پرجوش ہیں۔

وزیر اعظم  مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مسٹر رشی سنک اور ان  فیملی سے مل کر خوشی ہوئی! ہم نے بہت سے موضوعات پر شاندار گفتگو کی۔

مسٹر سنک ہندوستان کے عظیم دوست ہیں اور ہندوستان-برطانیہ کے مستحکم  تعلقات کے  حوالہ سے پرجوش ہیں’’۔

*******

ش ح- ظ ا – م ش

Urdu No.7322