Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندرمودی نے پالی زبان  میں  تحریر کردہ ٹیپیٹاکا کی  ایک کاپی پیش کرنے پر تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نریندرمودی نے پالی زبان  میں  تحریر کردہ ٹیپیٹاکا کی  ایک کاپی پیش کرنے پر تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ پیٹونگٹرن شیناوترا کا پالی  زبان میں تحریر کردہ ٹیپیٹاکا کی ایک کاپی دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے  پالی کو ایک خوبصورت زبان کے طور پر سراہا ، جس میں بھگوان بدھ کی تعلیمات کا جوہر ہے ۔

 ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے لکھا:

‘‘ایک بہت ہی خاص  خیرسگالی کا جذبہ!

میں وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناوترا کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے پالی  زبان میں ٹیپیٹاکا کی ایک کاپی دی ۔ پالی درحقیقت ایک خوبصورت زبان ہے ، جس میں بھگوان بدھ کی تعلیمات کا جوہر ہے ۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ، ہماری حکومت نے گزشتہ سال پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیا تھا ۔ دنیا بھر کے لوگوں نے اس فیصلے کو سراہا ہے اور اس سے اس زبان پر تحقیق کے ساتھ ساتھ مطالعہ کی بھی حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔

@ingshin”

*****

ش ح۔ م ع۔ ج

UNO-9446