ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ وہ ماریشس کے وزیر اعظم پراوند کمار جگناتھ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ آج شام اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے۔
وزیر اعظم مودی نے یہ بھی بتایا کہ یہ ملاقاتیں ان ممالک کے ساتھ بھارت کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے اور ترقیاتی باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا موقع فراہم کریں گی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’اس شام، میں اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا منتظر ہوں۔ میں ماریشس کے وزیر اعظم @KumarJugnauth ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور @POTUS @JoeBiden سے ملاقات کروں گا۔ یہ ملاقاتیں ان ممالک کے ساتھ بھارت کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے اور ترقیاتی باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک موقع فراہم کریں گی۔‘‘
This evening, I look forward to three bilateral meetings at my residence.
I will be meeting Mauritius PM @KumarJugnauth, Bangladesh PM Sheikh Hasina and @POTUS @JoeBiden.
The meetings will give an opportunity to review India’s bilateral ties with these nations and further…
— Narendra Modi (@narendramodi) September 8, 2023
(ش ح ۔اب ن ۔م ف )
U.No:9282
This evening, I look forward to three bilateral meetings at my residence.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 8, 2023
I will be meeting Mauritius PM @KumarJugnauth, Bangladesh PM Sheikh Hasina and @POTUS @JoeBiden.
The meetings will give an opportunity to review India's bilateral ties with these nations and further…