وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم مراقبہ کے موقع پر سبھی سے مراقبے کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مراقبہ ہماری زندگی ، ہمارے معاشرے اور کرۂ ارض پر امن اور ہم آہنگی قائم کرنے کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’آج عالمی یوم مراقبہ کے موقع پر، میں سبھی سے مراقبے کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے اور اس کی تغیراتی صلاحیت کو محسوس کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ مراقبہ ہماری زندگی ، ہمارے معاشرے اور کرۂ ارض پر امن اور ہم آہنگی قائم کرنے کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ تکنالوجی کے دور میں،ایپس اور مراقبے سے متعلق مخصوص ویڈیوز ہماری روزمرہ کی زندگی میں مراقبے کو شامل کرنے میں بیش قیمتی وسیلہ ثابت ہو سکتی ہیں۔‘‘
Today, on World Meditation Day, I call upon everyone to make meditation a part of their daily lives and experience its transformative potential. Meditation is a powerful way to bring peace and harmony to one’s life, as well as to our society and planet. In the age of technology,…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 21, 2024
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4396