Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم كا پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانوں کے زیاں پر اظہارِ تعزیت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے  ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف كی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزارروپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔

ایکس پر  وزیر اعظم کے دفتر  كی طرف سے  پوسٹ میں كہا گیا ہے كہ:

پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانوں کے نقصان پر غمزدہ ہوں۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت۔ زخمیوں کو جلد صحت یابی كی تمنا۔

ایکس گریشیا پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے  اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ 50,000: پی ایم ایٹ نریندر مودی

*****

U.No:4637

ش ح۔ع س۔س ا