Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم سرکاری دورے پر لمبنی، نیپال پہنچے

وزیر اعظم سرکاری دورے پر لمبنی، نیپال پہنچے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی بدھ جینتی کے مقدس موقع پر آج صبح سرکاری دورے پر لمبنی، نیپال پہنچ گئے ہیں۔

لمبنی میں اپنی آمد پر نیپال کے وزیر اعظم جناب شیر بہادر دیوبا، ان کی اہلیہ ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا اور حکومت نیپال کے کئی وزراء نے وزیر اعظم جناب مودی کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

وزیر اعظم کے طور پر جناب مودی کا یہ نیپال کا پانچواں اور لمبنی کا پہلا دورہ ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5412