Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ پہنچ گئے

وزیر اعظم جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ پہنچ گئے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 اگست 2023 کی دو پہر کو جوہانسبرگ پہنچے۔

جمہوریہ جنوبی افریقہ کے نائب صدر عالی جناب پال شیپوکوسا ماشاٹیل نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم مودی کا رسمی استقبال بھی کیا گیا۔

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 8688