Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا جینتی پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا جینتی کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جناب  مودی نے مقدس صحیفے کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا ایک مختصر ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘گیتا جینتی پر تمام ہم وطنوں کو بے پایاں  نیک خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ مقدس موقع، جو ہندوستانی ثقافت، روحانیت اور روایت کی رہنمائی کرنے والے مقدس صحیفے کے مبارک دن  کے طور پر منایا جاتا ہے، سب کو کرم یوگ کی راہ دکھائے۔ جئے شری کرشنا!’’

***

ش ح ۔ ک ا۔ م ش