Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے موقع پر مبارک باد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنیش چترتھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”تمام ہم وطنوں کو گنیش چترتھی کی دلی مبارک باد۔ گنپتی بپا موریا!“

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10653