Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کے پہلے دن لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ پوجا کے پہلے دن کے موقع پر قوم کو نیک خواہشات  پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

مہاپرو چھٹھ میں آج نہائے –کھائے کے مبارک موقع پر سبھی اہل وطن کو میری نیک خواہشات۔خاص طور سے سبھی برتیوں کو میر ی مبارک باد۔ چھٹھی میّاکے کرم سے آپ سب کی رسومات کامیابی کے ساتھ تکمیل کو پہنچیں،یہی دعا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م م۔ن م۔

U-2109