Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومولود اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں سووچھ بھارت مشن کے اثرات کو اجاگر کرنے والی سائنسی رپورٹ مشترک کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سائنسی رپورٹ مشتر ک کی ہے جس میں ملک کے نومولود اوربچوں کی اموات کو کم کرنے میں سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کرنے والی تحقیق دیکھ کر خوشی ہوئی۔ بیت الخلاء تک مناسب رسائی نومولود بچوں اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

صاف اور محفوظ صفائی ستھرائی صحت عامہ کے لیے انقلابی تبدیلی لانے والی  بن گئی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان نے اس میں برتری حاصل کی ہے۔ ’’

****

ش ح۔  م ع ۔ ج

Uno-10589