Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس  میں جاری پیرالمپکس میں مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ناقابل یقین  نودیپ نے # پیرالمپکس 2024 کے دوران مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتا ہے! ان کی کامیابی ان کے شاندار جذبے کی عکاس ہے۔ انہیں مبارکباد۔ بھارت مسرور ہے۔

# چیر 4 بھارت‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10667