Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین رام غلام


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں تاریخی انتخابی کامیابی پر وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے منتخب  ڈاکٹر نوین رام  غلام کو  مبارک باد پیش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

‘‘میرے دوست @Ramgoolam_Dr کے ساتھ گرم جوشی سے بات چیت ہوئی، انہیں ان کی تاریخی انتخابی جیت پر مبارکباد دی۔ میں نے ماریشس کی قیادت کرنے  میں ان کی بڑی قیادت کامیابی کی دعا  کی اور ہندوستان کے دورے کی دعوت دی۔ ہماری خصوصی اور منفرد شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی امید ہے۔’’

*****

ش ح۔ظ ا۔ت ع

UR No. 2358