Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز   گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب  مودی نے آنجہانی گلوکارہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے ایک مضمون بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

“لتا دیدی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وہ اپنے روح پرور گانوں کی وجہ سے لوگوں کے  ذہن  میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

لتا دیدی اور میرا ایک خاص رشتہ تھا۔  میں خوش قسمت  رہا ہوں کہ مجھے ان کاپیار اور آشیرواد پانے کا موقع ملا ۔”

****

ش ح۔ ف خ

(U.No: 580)