Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شکاگو تقریر کی 132 ویں سالگرہ پر سوامی وویکانند کو یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 1893 میں شکاگو،یو ایس اے میں سوامی وویکانند کی طرف سے دی گئی مشہور تقریر کومشترک کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ وویکانند نے بھارت کے صدیوں پرانے اتحاد، امن اور بھائی چارے کے پیغام کو متعارف کرایا، جو آج بھی نسلوں کو متاثر کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:

’’آج کے دن 1893 میں، سوامی وویکانند نے شکاگو میں اپنا شاندار خطاب کیا تھا۔ انہوں نے بھارت کے صدیوں پرانے اتحاد، امن اور بھائی چارے کے پیغام کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا۔ ان کے الفاظ آج بھی نسلوں کو متاثر کرتے ہیں، جو ہمیں اتحاد اور ہم آہنگی کی قوت کی یاد دلاتے ہیں۔‘‘

************

ش ح۔ش ب۔ ج ا

 (U: 10768)