Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سموتسری کے مبارک موقع پر ہماری زندگیوں میں ہم آہنگی اور معافی کی اہمیت پر زور دیا


سمتوسری کے مبارک موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ایک جذباتی پیغام ساجھا کیا، جس میں انہوں نے ہماری زندگی میں ہم آہنگی اور معافی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے شہریوں سے ہمدردی اور یکجہتی کے جذبے کو اپنانے ، رحمدلی اور اتحاد کے جذبے کو فروغ دینے کی اپیل کی جو ہمارے اجتماعی سفر کے لیے رہنمائی فراہم کرسکتا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں، انہوں نے کہا، ’’سمتوسری ہم آہنگی اور دوسروں کو معافی دینے کی قوت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ہمارے ترغیب کے وسیلے کے طور پر ہمدردی اور یکجہتی کے جذبے کو اپنانے کی اپیل کرتی ہے۔ اسی جذبے کے ساتھ، آیئے ہم اتحاد کے بندھنوں کی تجدید کریں اور اسے گہرا کریں۔ امید ہے کہ رحمدلی اور اتحاد ہمارے آگے کے سفر کو نئی شکل عطا کریں گے۔ مچھامی دُکّڑم‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10681