Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اٹل جی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت ۔

انہیں قوم کی تعمیر میں ان کی بے مثال شراکت کے لئے لاتعداد لوگ یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وقف کر دی کہ ہمارے ساتھی شہری بہتر معیار زندگی گزارسکیں۔ ہم ہندوستان کے لیے ان کے ویژن کو پورا کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

آج صبح  ’سدیو اٹل‘  میں دیگر معززین کے ساتھ انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

 ************

ش ح۔  ج ق   ۔ م  ص

 (U:9878  )