Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے سمرن شرما کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس کھیلوں میں خواتین  کے 200 میٹر ٹی 12 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ سمرن شرما کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ  میں کہا:

’’ #پیرالمپکس 2024 میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 12 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی سمرن شرما کو مبارکباد۔ عمدگی اور ہنرمندی کے لیے ان کی عہد بندگی قابل ذکر ہے۔

#چیر4 بھارت‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10668