Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جے للتا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جے للتا جی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔ انہوں نے انہیں ایک ہمدرد رہنما اور بہترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر یاد کیا جنہوں نے تمل ناڈو کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔

’ایکس‘ پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے لکھا:

’’جے للتا جی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرنا۔ انہیں  ایک ہمدرد رہنما اور بہترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر بڑے پیمانے پر سراہا جاتا ہے جنہوں  نے اپنی زندگی تمل ناڈو کی ترقی کے لیے وقف کر دی۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے متعدد موقعوں پر ان سے بات چیت کا موقع ملا۔ وہ ہمیشہ بہت گرم جوشی اور لوگوں کے مفاد میں ہونے والے اقدامات کی حمایت کرتی تھیں۔‘‘

***

ش ح۔ش ب۔ ج ا

 (U: 7517)