Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیاشری سیون کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کے کارنامے نے بہت سے  لوگوں کو تحریک دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘Paralympics2024# میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیاشری سیون کو مبارکباد! ان ​​کے کارنامے نے بہت سے لوگوں کو تحریک دی ہے اور ان کے جنون نیز کھیل کے تئیں ان  کی لگن کو اجاگر کیا ہے۔ @07nithyasre #Cheer4Bharat’’

********

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U: 10473)