Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ ہوکاتو ہوتوزے سیما کو مردوں کے شاٹ پٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاری پیرس پیرا اولمپکس میں آج مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ہوکاٹو ہوتوزے سیما کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”ہمارے ملک کے لیے یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے کیوں کہ ہوکاتو ہوتوزے سیما نے مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے! ان کی ناقابل یقین طاقت اور عزم غیر معمولی ہے۔ انہیں مبارک ہو۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

#Cheer4Bharat

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10654