Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نےاحمد آباد، گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کا چوتھا یادگاری ٹیسٹ میچ  ملاحظہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم مسٹر انتھونی البنیز نے آج گجرات کے احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے چوتھے یادگاری کرکٹ ٹیسٹ میچ کا ایک حصہ دیکھا۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم مسٹر اینتھونی البنیز کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کرکٹ، ہندوستان اور آسٹریلیا میں ایک مشترکہ  شوق! ہندوستان-آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے کچھ حصوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے اپنے اچھے دوست، وزیر اعظم انتھونی البنیز کے ساتھ احمد آباد میں آکر خوشی ہوئی۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ایک دلچسپ  میچ  ہوگا!‘‘