Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم ’آرڈر آف دی نائل‘ سے سرفراز

وزیر اعظم ’آرڈر آف دی نائل‘ سے سرفراز


25 جون 2023 کو قاہرہ میں ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران عرب جمہوریہ مصر کے صدر عزت مآب جناب عبدالفتح السیسی نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ’آرڈر آف دی نائل‘ سے نوازا۔

وزیر اعظم نے اس اعزاز کے لیے بھارت کے عوام کی جانب سے صدر سیسی کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم  یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے  ہندوستانی ہیں۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6488