Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے نائیجیریا  میں رہنے والی مراٹھی برادری کی اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہنے کے لئے تعریفیں کیں ۔

وزیرِ اعظم نے نائیجیریا  میں رہنے والی مراٹھی برادری کی اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہنے کے لئے تعریفیں کیں ۔


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کی مراٹھی برادری کی اس بات کے لئے تعریفیں کیں کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔  اس موقع پر کمیونٹی نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایک پوسٹ میں لکھا:
’’نائیجیریا میں مراٹھی طبقے نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ یہ واقعی قابل تعریف ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہتے ہیں۔‘‘

******

ش ح۔ش ا ر۔  ول

Uno- 2553