Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت  کا اظہار کیا


وزیرِ اعظم نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت  کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم کے دفتر نےایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

مہاراشٹرکے  جلگاؤں، میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے المناک حادثے سے غمگین ہوں۔ میں سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ حکام متاثرین کو تمام ممکنہ امداد فراہم کر رہے ہیں:PM @narendramodi “

*****

(ش ح۔ع ح ۔اش ق)

UR-5526