Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت 

وزیراعظم کی پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت 


وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے آج راشٹرپتی بھون میں  پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت کی ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘آج کی پدم ایوارڈس تقریب ، ایوارڈس سے نوازے جانے والے ان ممتاز افراد کے ساتھ بات چیت کرنے کاایک عظیم موقع تھا ،جولوگوں کے درمیان عمدہ کام کررہے ہیں’’ ۔

***********

 (ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -3774