Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی عمان کے سلطان سے ملاقات

وزیراعظم کی عمان کے سلطان سے ملاقات


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آج عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کی،  جس  کے دوران  انھوں نے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

انھوں نے تجارت، ثقافت، دفاع، اختراعات اور بہت سے معاملات میں تعاون کو مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ ملاقات شانداررہی۔ دو طرفہ تعلقات کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لیتے ہوئے، ہم نے تجارت، ثقافت، دفاع، اختراعات اور بہت سے معاملات میں تعاون کو مزید  مستحکم کرنے کے طورطریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔‘‘

*******

ش ح۔ ن ر 

U NO:2539