Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی صدرجمہوریہ کو ان کے یوم ولادت پرمبارکباد


نئی دہلی،  یکم؍ اکتوبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند کو ان کے یوم ولادت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہاہے ؛

‘‘راشٹرپتی جی کو  یوم ولادت کی  مبارکباد۔اپنی منکسرالمزاج شخصیت کی وجہ سے وہ پورے ملک کےعوام میں مقبول عام ہیں ۔ معاشرے کے ناداراورحاشیئے پرزندگی بسرکرنے والے طبقات کو بااختیاربنانے پران کی توجہ مثالی حیثیت رکھتی ہے ۔  خداآپ کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل عمرعطافرمائے ۔ ’’

 

****************

 

ش ح۔ ع ح ۔ع آ

01.10.2021

U. NO. 9575