Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  کی آسٹریلیا کے گورنر-جنرل کے ساتھ ملاقات

وزیراعظم  کی آسٹریلیا کے گورنر-جنرل کے ساتھ ملاقات


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے گورنر- جنرل عزت مآب جناب ڈیوڈ ہُرلے  سے 24مئی 2023کو آسٹریلیا کے شہر ، سڈنی میں ایڈمائرلٹی کے مقام پرملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے 2019 میں نیو ساؤتھ ویلز کے گورنر کی حیثیت سے ہندوستان کے دورے کے دوران گورنر جنرل کے ساتھ اپنی ملاقات کا ذکر کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دیرینہ شراکت داری کو مستحکم بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے آسٹریلیا میں ہندوستانی برادری کے مثبت تعاون اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی روابط کو فروغ دینے میں ان کے کردار کو یاد کیا۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5431