Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  کی آسٹریلیئن سُپرکے چیف ایگزیکیوٹیوجناب پال شروڈر سے ملاقات

وزیراعظم  کی آسٹریلیئن سُپرکے چیف ایگزیکیوٹیوجناب پال شروڈر سے ملاقات


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں 23مئی 2023کوآسٹریلیئن سُپرکے چیف ایگزیکیوٹیو جناب پال شروڈرسے ملاقات کی ۔

وزیراعظم نے دنیا میں غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے سب سے زیادہ ترجیح دی جانے والی بڑی معیشتوں میں سے ایک کے طورپر بھارت کی معتبریت کو اجاگرکیا، اورآسٹریلیئن سُپرکو بھارت کے ساتھ ساجھیداری کرنے کی دعوت دی ۔

آسٹریلیئن سُپر ،سبکدوشی سے متعلق ایک آسٹریلیئن فنڈ ہے ، جس کا صدردفترمیلبرن ، وکٹوریہ میں واقع ہے ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5391