Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی آندھراپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پرمبارکباد


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آندھراپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر آندھراپردیش کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

’’آندھراپردیش کے یوم تاسیس کے اہم موقع پر ، اس فعال ریاست کے عوام کو میری دلی مبارکباد ۔اپنی غیرمعمولی مہارت ، غیرمتزلزل عزم اورٹھوس استقامت کے سبب ، آندھراپردیش کے عوام نے عمدگی کے مختلف النوع شعبوں میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے ۔ میں ان کی مسلسل خوشحالی اورکامیابی کے لئے دعاگوہوں ۔ ‘‘

*********

(ش ح۔ع م ۔ع آ)

U-536