Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  کا دفتر جوشی مٹھ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد کرے گا


وزیراعظم  کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا آج سہ پہر وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) میں کابینہ سکریٹری اور بھارت سرکار کے سینئر عہدیداران اور آفات سے نمٹنے کےلئے قومی  اتھارٹی کے ارکان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ لیں گے۔

 جوشی مٹھ کے ضلعی  افسران بھی بذریعہ ویڈیو کانفرنس اس موقع پر موجود رہیں گے۔

 اس جائزہ میٹنگ میں اتراکھنڈ کے سینئر افسران بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔

 

******

 

ش ح۔ ن ر

U NO:222