Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کا ، رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت


نئی دہلی ،19نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ رانی لکشمی بائی کی شخصیت ہرہندوستانی کے لئے باعث ترغیب ہے ۔ مخالف ماحول میں ان کی جرات اور نوآبادیاتی نظام کی برملامخالفت کو کبھی بھی فراموش نہیں کیاجائیگا ۔ ان ہی جیسی عظیم شخصیات کے طفیل میں بھارت آزادی حاصل کرسکا ۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انھیں یاد کرتاہوں ۔ ’’ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ع  آ19.11.2018)

U-5834