Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن خواتین کی شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر صفت کور سامرا کو مبارکباد دی


  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر صفت کور سامرا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ایشین گیمز میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے پر @SiftSamra مبارک باد۔ یہ حقیقت کہ انھوں نے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے اور بھی مسرت بخش بات ہے۔ وہ ہر بھارتی کے لیے ایک تحریک ہیں۔ ان کی مستقبل کی کاوشوں  کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘

***

(ش ح  ع ا  ع ر)

U. No. 10052