Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے 370اور35(اے) دفعات پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں تحریرکیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 370اور)35اے( دفعات   کے تعلق سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں لکھاہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘370اور35(اے) دفعات کے تعلق سے کل سپریم کورٹ کے فیصلے نے آئینی  ہم آہنگی کو بڑھادیاہے ۔اس میں ہندوستان کے لوگوں کےدرمیان اتحاد کے بندھن کو بھی مضبوط کیاہے ۔ اس بارے میں کچھ خیالات تحریرکئے ہیں ۔

https://www.narendramodi.in/sc-verdict-on-article-370-has-strengthened-the-spirit-of-ek-bharat-shreshtha-bharat

*********

U.NO.2121

(ش ح۔ف ا ۔ع آ)