Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  2023  کا خواتین ہاکی جونئیر ایشیا کپ جیتنے پر ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی


 جناب وزیراعظم نے 2023  کاخواتین ہاکی جونئیر ایشیا کپ جیتنے پر ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ ہماری نوجوان چمپئنز کو 2023 کا خواتین ہاکی جونئیر ایشیا کپ جتینے پر مبارکباد! ٹیم نے بے پناہ ثابت قدمی، ہنر مندی اور ٹیم ورک کامظاہرہ کیا ہے ہماری قوم کو بہت فخر کا احساس بخشا ہے۔ان کے اگلے مقابلوں کے لئے میری نیک خواہشات‘‘

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.6049