Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے 2001 پارلیمنٹ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی، 14 دسمبر 2019/  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2001 پارلیمنٹ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘آج ہم اُن بہادر اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں جنھوں نے ہمارے پارلیمنٹ کی حفاظت کرتے ہوئے  اپنی جان کی قربانی دی۔ ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ا گ ۔ م ت ح ۔

U-5648