وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 13 ویں برکس سربراہی اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس کا موضوع ، جسے بھارت نے منتخب کیا ہے ، برکس@15 تھا: بین برکس تعاون برائے تسلسل ، استحکام اور اتفاق رائے، تھا۔
اس اجلاس میں برکس کے تمام اعلی رہنماؤں – برازیل کے صدر جیر بولسونارو ، روس کے صدر ولادیمیر پوتن ، چین کے صدر شی جن پنگ اور جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے شرکت کی۔
وزیر اعظم نے اس سال ہندوستان کی چیئر شپ کے دوران برکس ممالک کے شراکت داروں سے ملنے والے تعاون کی ستائش کی جس نے کئی نئے اقدامات کے حصول کی اجازت دی۔ ان میں پہلا برکس ڈیجیٹل ہیلتھ سمٹ شامل تھا۔ کثیر الجہتی اصلاحات پرمبنی پہلا برکس وزارتی مشترکہ بیان برکس انسداد دہشت گردی ایکشن پلان؛ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کے میدان میں تعاون پر ایک معاہدہ؛ ایک ورچوئل برکس ویکسین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر؛ سبز سیاحت وغیرہ پر برکس ممالک کے مابین اتحادجیسے اقدامات شامل ہیں۔
کووڈ-19 کی وبائی اثرات کے بعد عالمی بحالی میں برکس ممالک جو اہم کردار ادا کر رہے ہیں اس پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے برکس تعاون کو بہتر بنانے پر زور دیا جس کا مقصد انہوں نے بتایا کہ یہ’تعمیرات کے بعد بھی مختلف النوع حادثات کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھنے،نئی نئی اختراعات پر مبنی، قابل اعتماد اور پائیدار’ ہوگا۔
ان موضوعات کی وضاحت کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے ٹیکہ کاری کی رفتار اور عام لوگوں تک اس کی رسائی کوفروغ دے کر ‘تعمیرات کے بعد بھی مختلف النوع حادثات کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھنے’کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ، ترقی یافتہ دنیا سے باہر فارما اور ویکسین کی پیداواری صلاحیتوں کو متنوع بنا کر ‘لچک’ پیدا کرنے ، ڈیجیٹل ٹولز کو تخلیقی طور پر استعمال کرتے ہوئے ‘جدت’ کو فروغ دینے، عوامی فلاح و بہبود کے لیے ، کثیرالجہتی اداروں کی اصلاح کو یقینی بنانا تاکہ ان کی ‘ساکھ’ کی مزید پراعتماد بنایاجا سکے ، اور ماحولیاتی اور آب و ہوا کے مسائل پر برکس ممالک کی مشترک آواز کواعلامیہ جاری کرتے ہوئے ‘پائیدار’ ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔
ان اعلی رہنماؤں نے افغانستان میں حالیہ پیش رفت سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے بڑھنے سے پیدا ہونے والے خطرات کے بارے میں خیالات کی ہم آہنگی پر بھی زور دیا اور برکس کے تمام شراکت داروں نے انسداد دہشت گردی پر برکس ایکشن پلان پر عملدرآمد کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
اجلاس کے اختتام پر ، رہنماؤں نے ‘نئی دہلی اعلامیہ’کو اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
*******************
ش ح ۔ س ک
U. No. 8943
Addressing the BRICS Summit. https://t.co/qBcD6hS0lL
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2021
Addressing the BRICS Summit. https://t.co/qBcD6hS0lL
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2021
पिछले डेढ़ दशक में ब्रिक्स ने कई उपलब्धियां हासिल की हैं।
— PMO India (@PMOIndia) September 9, 2021
आज हम विश्व की उभरती अर्थव्यवस्थाओं के लिए एक प्रभावकारी आवाज़ है।
विकासशील देशों की प्राथमिकताओं पर ध्यान केन्द्रित करने के लिए भी यह मंच उपयोगी रहा है: PM @narendramodi
हमें यह सुनिश्चित करना है कि ब्रिक्स अगले 15 वर्षों में और परिणामदायी हो।
— PMO India (@PMOIndia) September 9, 2021
भारत ने अपनी अध्यक्षता के लिए जो थीम चुना है, वह यही प्राथमिकता दर्शाता है - “BRICS at 15: Intra-BRICS Cooperation for Continuity, Consolidation and Consensus”: PM @narendramodi
हाल ही में पहले “ब्रिक्स डिजिटल हेल्थ सम्मेलन” का आयोजन हुआ। Technology की मदद से health access बढ़ाने के लिए यह एक innovative कदम है।
— PMO India (@PMOIndia) September 9, 2021
नवंबर में हमारे जल संसाधन मंत्री ब्रिक्स फॉर्मेट में पहली बार मिलेंगे: PM @narendramodi
यह भी पहली बार हुआ कि BRICS ने “Multilateral systems की मजबूती और सुधार” पर एक साझा position ली।
— PMO India (@PMOIndia) September 9, 2021
हमने ब्रिक्स “Counter Terrorism Action Plan” भी अडॉप्ट किया है: PM @narendramodi
Was delighted to host the virtual #BRICS Summit in the 15th year of BRICS. BRICS has taken many new initiatives during India's Chairship. Called for BRICS to contribute to post-COVID global recovery on the motto 'Build-back Resiliently, Innovatively, Credibly, and Sustainably'.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2021
We discussed important regional and global issues. Thanked BRICS partners whose support helped India's chair achieve many firsts. BRICS agenda now spans culture and communications; sports and space; disaster resilience and digital health; employment and environment, and more.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 9, 2021