وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوگا کے بین الاقوامی دن 2023 کے 100 دن مکمل ہونے کی یاد میں تین روزہ یوگا مہوتسو 2023 میں شرکت کرنے کی ہر ایک سے اپیل کی۔یہ تین روزہ یوگا مہوتسو 2023 دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں 13-14 مارچ اور مرارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا میں 15 مارچ کو منعقد کیا جائے گا۔
وزارت آیوش کے ایک ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’یوگا کے دن کے 100 دن مکمل ہونے والے ہیں،لہذا آپ سبھی سے پورے جوش و خروش کے ساتھ اس میں شریک ہونے کی اپیل کرتا ہوں۔ اور اگر آپ نے یوگا کو ابھی تک اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنایا ہے تو جلد از جلد یہ کام ضرور کریں۔‘‘
With a hundred days to go for Yoga Day, urging you all to mark it with enthusiasm. And, if you haven’t made Yoga a part of your lives already, do so at the earliest. https://t.co/8duu7BlUzi
— Narendra Modi (@narendramodi) March 13, 2023
**********
ش ح۔ ق ت۔ ج
UNO-2593