Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے یوم بحریہ کے  موقع پر ہندوستانی بحریہ کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر بحریہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بحریہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو یوم بحریہ  کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان میں ہمیں اپنی مالا مال سمندری تاریخ پر فخر ہے۔ ہندوستانی بحریہ نے ثابت قدمی سے ہمارے ملک کی حفاظت کی ہے اور مشکل وقت میں اپنے انسانی جذبے کے ساتھ  نمایاں خدمات انجام دی ہیں‘‘۔

******

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2022۔12۔04)

U- 13272