Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  یوم انجینئرس پر سر ایم وسویس وریا کو یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم انجینئرس پر سر ایم وسویسوریا کے شاندار تعاون کو یاد کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’#یوم  انجینئر س پر ہم سر ایم وسویسوریا کے شاندار تعاون کو یاد کررہے ہیں ، وہ مستقبل کے انجینئروں کی نسلوں کو  خود کو ممتاز کرنے کے لئے متاثر کرتے رہے ہیں۔ میں سابقہ  # من کی بات پروگرام کاایک حصہ بھی شیئر کررہا ہوں جہاں میں نے اس موضوع پر بات کی تھی ‘‘۔

 

 

*************

 

ش ح ۔ ع ح ۔ ف ر

U. No.10264