Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پرخاص  طورپر  تمام محنتی اساتذہ کو مبارکبادپیش کی ہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے ، جنھوں نے نوجوان ذہنو ں میں تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں ۔ جناب نریندرمودی نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر رادھاکرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے کہاکہ ؛

‘‘#یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد۔خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد ،جنھوں نے نوجوان ذہنو ں کے مابین تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں۔میں  اپنے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹررادھاکرشنن کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں بھی خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ ’’

**********

 

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -9878