Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ہوائی اڈے سے متعلق اپنے حالیہ پروگراموں  کی جھلکیاں شیئرکیں


وزیراعظم نے ہوائی اڈے سے متعلق اپنے حالیہ پروگراموں  کی جھلکیاں شیئرکیں۔

وہ شہری ہوابازی کے مرکزی وزیرجناب جیوترآدتیہ سندھیا کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے ، جس میں وزیرموصوف نے شہری بازی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے مالی سال 2023میں اب تک کے سب سے زیادہ کیپٹل اخراجات کے بارے میں بتایاتھا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘یہ ان بہت سی باتوں میں سے ایک ہے، جن سے اس بات کا اظہارہوتاہے کہ ہم اعلیٰ معیارکے بنیادی ڈھانچے کو کتنی اہمیت دیتے ہیں ۔ گزشتہ چند ماہ میں ،میں نے گوا ، بینگلورو ، چینّئی ، ایٹہ نگراور شیوموگا میں ہوائی اڈے سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی ہے ۔ چند جھلکیاں یہ ہیں ۔’’

***********

(ش ح ۔ اگ۔ ع آ)

U -4049