Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ہندوستانی بحریہ کی غیرمعمولی ہنرمندی اورعزم کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اواین جی سی کے  تیل نکالنے کے کامپلکس آلات میں پیداہونے والی مشکل کو دورکرنےاور اضافی زیرآب فیول لائنوں کی  مسلسل تنصیب کو ممکن بنانے کے لئے ہندوستانی بحریہ کی غیرمعمولی ہنرمندی اور عزم وحوصلہ کی ستائش کی ۔

پیٹرولیم اورقدرتی گیس کے وزیر کے ایک  ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ہندوستانی بحریہ کی شاندارکوشش !’’

***********

(ش ح ۔ اگ ۔ ع آ)

U -4056