Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم   نے گوپال کرشن گوکھلے کےیوم   ولادت  پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم رہنما جناب گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش  پرخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘عظیم گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش  پرخراج عقیدت ۔ آزادی کی جدوجہد میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے ۔ جمہوری اصولوں اورسماج کو بااختیاربنانے کے تئیں ان کی  غیرمتزلزل عہدبندی  ہمیں تحریک دیتی رہے گی ۔’’

*****

ش ح ۔ع م۔ ع آ

U-5153