Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گفٹ سٹی میں گلوبل فن ٹیک فورم میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گفٹ سٹی میں، گلوبل فن ٹیک فورم میں شرکت کی۔

وزیراعظم  مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“آج گفٹ سٹی میں گلوبل فِن ٹیک فورم میں شرکت کی۔ یہ مالیات  اور ٹیکنالوجی میں سرکرد ہ  ذہنوں کا ایک زبردست امتزاج تھا، جس میں ڈیجیٹل معیشت  کے لیے اختراعی حلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دیکھنا واقعی پرجوش ہے کہ ِفِن ٹیک ہماری دنیا کو کس طرح تبدیل کر رہا ہے۔”

********

  ش ح ۔ اع ۔رم

U-3479