Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گذشتہ ماہ کے ‘من کی بات’ پروگرام پر مبنی کتابچہ کو شئیر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ ماہ (نومبر 2022) کے من کی بات کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ شئیر کیا ہے، جس میں بھارت کی جی-20 صدارت، خلاءمیں مسلسل بڑھتے قدم، موسیقی کے آلات کی برآمدگی میں اضافہ اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘اس ای- بک  پر ایک نظر ڈالیں،  جس میں گذشتہ ماہ کے # من کی بات میں شامل موضوعات، جیسے بھارت کی جی-20 صدارت، خلاء میں ہمارے مسلسل بڑھتے قدم، موسیقی کے آلات کی برآمدگی میں اضافہ اور دیگر دلچسپ تحریریں شامل ہیں۔’’

http://davp.nic.in/ebook/h_nov/index.html

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:14317