Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کیپٹن وجے کانت کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کیپٹن وجے کانت کو ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘وجے کانت جی کے انتقال سے بہت سے لوگوں نے اپنے پیارے کیپٹن اور قابل تعریف  اسٹار کو کھودیا ہے۔ لیکن  میں نے ایک اچھا اور عزیز دوست کھودیا ہے۔کپتان کے بارے میں کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ وہ کیوں  خصوصی اہمیت کے حامل تھے۔’’

https://www.narendramodi.in/a-tribute-to-capt

********

 

  ش ح۔ ح ا۔رم

U-3201