وزیراعظم جناب نریندرمودی نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کی کیپٹن شیوا چوہان کی، سخت مشقت والی تربیت مکمل ہوجانے کے بعد ، دنیا کے سب سے بلندجنگی میدان ، سیاچین کی کمارپوسٹ پرعملی طورپر تعینات کی جانے والی پہلی خاتون افسربننے پران کی ستائش کی ہے ۔
وزیراعظم نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کور کی ایک پوسٹ کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:
‘‘یہ بھارت کی ناری شکتی کے جذبے کی ایک مثال ہے ، جس سے ہربھارتی کوفخرمحسوس ہوگا۔ ’’
This will make every Indian proud, illustrating the spirit of India’s Nari Shakti. https://t.co/rPJ07EyMvS
— Narendra Modi (@narendramodi) January 4, 2023
***********
This will make every Indian proud, illustrating the spirit of India's Nari Shakti. https://t.co/rPJ07EyMvS
— Narendra Modi (@narendramodi) January 4, 2023